Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BASALT
R
Report Error! | بسالٹ ۔ سنگ سیاہ ۔ آتش فشاں سے تعلق رکھنے والی چٹانیں ۔ کیمیائی طور پر feldspar سے مشابہ ہے ۔ |
2 | BASALT R Noun Report Error! | بہت قدیم سیاہی مائل چٹان جو آتِش فِشانی کے عمل سے بنی ہو اور باریک ذرات پر مُشتَمِل ہو ۔ |
3 | BASALT R Adjective Report Error! | بہت پرانی گہرے رنگ کی حرارت کی وجہ سے بنی ہوئی عمدہ دانے دار چٹان ۔ |
4 | BASALT R Noun Report Error! | مرمرِ سَياہ ۔ سَنگ سَياہ ۔ |
5 | BASALTIC R Adjective Report Error! | سَياہ مَر مَريں ۔ بَسالٹی ۔ |