Urdu English Dictionary

 
12 result(s) found for the word 'biotic' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 BIOTIC AGENTS R
Adjective
Report Error!
بائیوٹک ایجنٹس ۔ حیاتی عوامل ۔ زندہ ماحولیاتی عوامل جو نباتات اور حیوانات کی قبل از وقت موت کا سبب بنتے ہیں یا ان کی بہتری کا ذریعہ بنتے ہیں ۔
7 BIOTIC ENVIRONMENT R
Adjective
Report Error!
بائیوٹک اینوائرنمنٹ ۔ حیاتیاتی ماحول ۔ کسی جسم کا ماحول جس میں ایسے دوسرے اجسام بھی ہوتے ہیں جو اس کے لیے مفید یا مہلک دونوں میں سے کسی طرح کے اثرات رکھتے ہیں ۔
8 BIOTIC FACTOR R
Adjective
Report Error!
بائیوٹک فیکٹر ۔ حیاتیاتی محرک ۔ ایک زندہ جسم کے اثرات دوسرے جسم پر ۔
9 biotic factor any factor feature or process due to or derived from living oranism that might affect any other organism in its environment R
Phrase
Report Error!
بائیوٹک فیکٹر ، جانداروں سے ماخوذ ہر وہ عمل یا طریقہ جو جسی دوسرے جاندار کے ماحول پر اثر انداز ہو سکے بائیوٹک فیکٹر کہلاتا ہے ۔
10 BIOTIC POTENTIAL R
Adjective
Report Error!
بائیوٹک پوٹینشل ۔ حیاتیاتی قوت ۔ حیوانوں کی کسی نوع میں زیادہ سے زیادہ شرح اضافہ کا تخمینہ ۔ اس کے لیے شرط یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے فطری دشمنوں بیماریوں یا دوسرے مزاحم عوامل سے محفوظ کر دیا جائے ۔

12 Search Results Found for 'biotic':

1  [2]  3  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word biotic




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google