Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BRONZE
R
Report Error! | کانسی ۔ ایک بھرت جس میں تقریباً 80 فیصد تانبہ ، 10 فیصد زنگ اور 10فیصد قلعی ہوتی ہے ۔ اسے سکول ، تمغوں ، کھانا پکانے کے برتنوں اور مجسموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2 | BRONZE R Adjective Report Error! | کانسے کے رنگ کا ۔ کانسے کا بنا ہوا ۔ |
3 | BRONZE R Verb Report Error! | کانسے کے رنگ کا ہو جانا ۔ کانسے کا سا رنگ دینا ۔ |
4 | BRONZE R Noun Report Error! | کانسی ، کانسی کے مجسمے ، کانسی کا رنگ ۔ |
5 | BRONZE R Noun Report Error! | کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔ |