Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | CEPHALIC INDEX R Adverb Report Error! | راسی اشاريہ ۔ بشری پيمائش کا معيار جس ميں کھوپڑی کی لمبائی و چوڑائی کی نسبت قائم کرنا ۔ |
12 | CEPHALIC INDEX R Noun Report Error! | سراشاریہ۔ کھوپڑی کی چوڑائی۔ |
13 | CEPHALIC PRESENTATION R Noun Report Error! | بچہ کا وقت پیدائش سر کے بل پیدا ہونا اس وضع میں چوٹی ، چہرہ بھی پہلے آ سکتا ہے |
14 | CEPHALIC TRINGLE TRIGONE R Noun Report Error! | گدی ، پیشانی اور ٹھوڑی کی مثلث جو کھوپڑی کے دونوں حصوں میں بنتی ہے |
15 | CEPHALIC VEIN R Noun Report Error! | بازو کی رگ ۔ |