Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CLINKER R Noun Report Error! | تودہ۔ اینٹ۔ کلنگر۔ |
2 | CLINKER R
Report Error! | کلنکرز ۔ کسی شے کا سخت مادہ جو قابل احتراق نہ ہو بھٹیوں اور بوائیلر آگ سے حاصل کیا جائے یہ کیلشیم سلیکیٹ کو مٹی میں پگھلانے پر کچ دھات کے ساتھ بنتا ہے ۔ |
3 | CLINKER R Noun Report Error! | کھِنگڑ ۔ سخت اور ٹھوس اشیا جو بھٹی میں جلے بغیر رہ جاتی ہیں ۔ |
4 | CLINKER BUILT R Noun Report Error! | ایسی کشتی جِس کے تختے سیدھے نہ جوڑے جائیں بلکہ ایک تختے کا سِرا دُوسرے تختے کے سِرے پر رکھ کر جوڑا جاۓ ۔ |
5 | CLINKER-BUILT R Adjective Report Error! | کھنگرائی۔ دھات کے ٹکڑے ۔ |