Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | COMPULSION R Noun Report Error! | جبر ۔ زور ۔ زبردستی ۔ مَجبوری ۔ |
2 | COMPULSION R Noun Report Error! | مجبوری ۔ زبردستی ۔ |
3 | COMPULSION R
Report Error! | مجبوری ۔ |
4 | COMPULSION R Adjective Report Error! | مجبوری ۔ نا چاہتے ہوئے کسی کام کو کرنے کی حالت یا بے بسی کی حالت ۔ |
5 | COMPULSION R Noun Report Error! | ذہنی طور پر ناقابل قبول عمل کو کرنے کی خواہش جس کو پورا نہ کرنے سے ذہنی کھنچاﺅ میں اضافہ ہوتا ہے جو صرف اس کام کو کرنے سے ہی ختم ہو سکتا ہے ۔ |