Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CONDOM R Noun Report Error! | ذِکری غلاف ۔ مائع حمل ۔ کنڈوم ۔ |
2 | CONDOM R Noun Report Error! | ربڑ کا غلاف جسے جماع کے موقع پر جنسی بیماریوں او ر حمل سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3 | condom R Phrase Report Error! | رفالہ : نر کے لئے ربڑ کی شید یا غلاف ۔ فرینچ لیدر ۔ |
4 | CONDOM R Noun Report Error! | ربڑ کا وہ باریک غُبارہ جِسے حمل روکنے یا جِنسی امراض سے بچنے کے لیے جماع کرتے وقت آلہ تناسَل پر چڑھایا جاتا ہے ۔ |
5 | CONDOM R Noun Report Error! | رِفالہ ۔ فرینچ لیدَر ۔ نَر کے لیے ایک غُلاف جِس کو عُضو تَناسَل کے اُوپر چَڑھا کر جماع کَرنے سے حَمَل نَہیں ہوتا |