Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CONDUCTION R Noun Report Error! | ایصال ۔ مُناسَب واسطوں میں سے حَرارَتِ نُور یا آواز کی لہروں کی تَرسیل |
2 | CONDUCTION R Noun Report Error! | ایصال جیسے پائپ کے ذریعے پانی کا اِنتقال ۔ رسائی ۔ ہیجان کا اِنتقال ۔ |
3 | CONDUCTION R Noun Report Error! | حرارت روشنی یا صوتی لہروں کی کسی واسطے میں سے ترسیل ۔ اس سے مراد جسم میں سے برقی کرنٹ اور اعصابی پیغامات کی ترسیل بھی ہے ۔ |
4 | CONDUCTION R Verb Report Error! | موصل ۔ايصال ۔ توانائی کا منتقل ہونا ۔ |
5 | CONDUCTION R Noun Report Error! | ایصال برق یا ایصال حرارت ۔ کِسی مادّے میں سے برقی رو کا گُزرنا ۔ |