Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | COUNSELLING R Noun Report Error! | نفسیاتی مسئلہ حل کرنے کا طریقہ جس میں کونسلر مریض کی بات غور سے سنتا ہے اور اُسے اُس کے مسئلے کی نشاندہی اور حل کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
2 | COUNSELLING R Noun Report Error! | مشورہ دینے کا عمل ۔ مشورت ۔ ماہِرانہ راۓ دہی ۔ ذاتی ، سماجی یا پیشہ ورانہ مُعاملے میں ۔ |
3 | COUNSELLING R Adjective Report Error! | تعلیمی نمو اور پیشہ ورانہ انتخاب میں طلبہ کی رہنمائی و مشاورت ۔ |
4 | COUNSELLING AND TEST PROFILES R Adjective Report Error! | وہ گراف جو آزمایشوں کے مجموعے پر طلبہ کے سکور ظاہر کرے ۔ |