Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DECOMPOSER R Noun Report Error! | تجزیہ یا تحلیل کرنے والا ۔ |
2 | decomposer an organism whose mode of nutrition assists in the process of decay particularly in the recycling of elements such as carbon and nitrogen in nature R Phrase Report Error! | تحلیل کنندہ ، وہ جانور جو عمل تحلیل کے ذریعے توانائی حاصل کرتا ہے اور نتیجتاَ کاربن اور نائٹروجن جیسے عناصر ماحول میں دوبارہ شامل ہوجاتے ہیں ۔ |
3 | DECOMPOSERS R Adjective Report Error! | ڈی کمپوزرز ۔ تحلیل کرنے والا ۔ ایسا جسم جو نامیاتی مادہ کو غیر نامیاتی مالیکیولز ۔ میں تقسیم کردے اور جسے پودوں کی غذا کے طور پر استعمال کیا جا سکے ۔ یہ کام بیکٹیریا کرتے ہیں ۔ |