Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DEHYDRATION R Noun Report Error! | قے ، پَسینہ ، دَست اور پیچَش کی زیادتی کی وجہ سے جِسَم میں سیال یا پانی کی کَمی |
2 | DEHYDRATION R Noun Report Error! | ناپیدگی ۔ آب رُبانی ۔ پانی کا زیاں ۔ پانی باقی نہ رہنا ۔ |
3 | DEHYDRATION R Noun Report Error! | پانی کی کمی ہو جانا ۔ جسم میں ایسا تب ہوتا ہے جب خارج ہونے والے پانی کی رفتار زیادہ ہو اور جذب کیے جانے والے پانی کی رفتار کم مثلا اسہال ، اخراج خون ، قے وغیرہ کے نتیجے میں جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ |
4 | DEHYDRATION R Verb Report Error! | کسی جسم میں پانی کا خشک کر دینا ۔ |
5 | dehydration is in fact the removal of water from food. R Phrase Report Error! | یہ خوراک محفوظ کرنے کا ایک عملی طریقہ ہے۔ |