Urdu English Dictionary

 
6 result(s) found for the word 'desktop' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 DESKTOP R
Adjective
Report Error!
چھوٹا کمپیوٹر ۔
2 DESKTOP R
Noun
Report Error!
ڈیسک ٹاپ ۔ ایک آن سکرین ورک ایریا جس میں آئیکونز اور مینیوز کا استعمال ڈیسک کے ٹاپ کا عکس پیش کرتے ہیں ۔ ڈیسک ٹاپ ایپل مکنٹوش اور ونڈوز ایسے پروگرام مثلا مائیکرو سافٹ کا امتیازی وصف ہے ۔
3 DESKTOP R
Noun
Report Error!
ڈیسک کا ڈھکنا جِس پر لِکھنے کا کام کرتے ہیں ۔ جِسے معمولی چھوٹی میز پر رکھ کر کام کیا جا سکے ۔
4 DESKTOP COMPUTER R
Noun
Report Error!
ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو بڑی آسانی سے بزنس ڈیسک کی سطح پر پورا آجاتا ہے ۔ زیادہ تر پرسنل کمپیوٹر اور کچھ ورک سٹیشنز کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز سمجھا جاتا ہے ۔
5 DESKTOP PUBLISHING R
Noun
Report Error!
ڈیسک ٹاپ پبلشنگ ۔ کمپیوٹر اور خاص سافٹ ویئر کا استعمال جس سے ٹیکسٹ اور گرافکس ملا کر ایک ایسا ڈاکیومنٹ بنایا جاتا ہے جسے لیزر پرنٹر یا ٹائپ سیٹنگ مشین پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے ۔

6 Search Results Found for 'desktop':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word desktop




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google