Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DICHOTOMOUS R Adjective Report Error! | ڈائی کوٹومس ۔ دو فرعی ۔ دو کاٹ ۔ شاخوں میں تقسیم ہونے کی ابتدائی صورت ۔ بعد میں نکلنے والی ہر شاخ اسی جسامت کی دو مزید شاخوں میں تقسیم ہو جاتی ہے ۔ |
2 | DICHOTOMOUS R Verb Report Error! | دو شاخ والا ۔ |
3 | DICHOTOMOUS R Adjective Report Error! | دو کاٹ۔ ذُوفرعی۔ دو حصّوں میں تقسیم ہونے والا۔ پے در پے حصّوں میں تقسیم کرنے کی صفت سے متصّف۔ |
4 | DICHOTOMOUS VARIABLE R Adjective Report Error! | وہ متغیر جس کی صرف دو قدریں ہوسکتی ہوں ۔ |
5 | DICHOTOMOUSLY R Adverb Report Error! | دو اجزا میں تقسیم کرنے کے لحاظ سے۔ |