Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | DIFFRACTION R Noun Report Error! | انکسار امواج ۔ جب روشنی کی یا کوئی دیگر امواج اپنے راستے میں آنے والی شے کے گرد ہو کر گزرتی ہیں ۔ اِنکسار ۔ موجوں کا خفیف سا خم ۔ |
7 | DIFFRACTION BANDS FRINGES R Noun Report Error! | اِنکساری دھاریاں ۔ سیاہ اور سفید دھاریاں جو کِسی ساۓ کے سِرے پر اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب سایہ کِسی تیز دھار رکھنے والی چیز کی وجہ سے پڑتا ہے ۔ |
8 | DIFFRACTION GRATING R Noun Report Error! | انکساری جالی ۔ تجزیہ طیف میں انصراف نُور کے لیے استعمال ہونے والی ۔ اِنکساری جالی ایک ایسے شیشے کو کہتے ہیں جِس پر بہت باریک متوازی لکیریں کندہ ہوں ۔ |
9 | diffraction grating a periodic array of apertures usually consisting of narrow slits (width d) placed in the path of beam of electromagnetic radiation to disperse it into spectrum R Phrase Report Error! | انکساری جالی ، ایک آلہ جو شعاع نور ایکس ریز یا دوسری برقی مقناطیسی اشعاع کو اس کے اجزائی طول موجوں میں یعنی اس کا طیف بنانے کے لیے منتشر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
10 | DIFFRACTION OF LIGHT R Noun Report Error! | ( بصریات ) انکسار نور ۔ |