2 result(s) found for the word
'downtime' :
Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DOWNTIME R Noun Report Error! | بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |
2 | DOWNTIME OR DOWN TIME R Adjective Report Error! | باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلا مشین کی خرابی یا بجلی کی رو کے چلے جانے کی بنا پر کوئی کارخانہ شعبہ یا ملازم بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |
Your comments/feedback/correction/thoughts for word downtime