Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ECOSYSTEM R Noun Report Error! | ماحولی نظام ۔ ماحولیاتی بُنیادی اکائی جو غیر ذی رُوح ماحول کے ساتھ تعامل کرنے والے اجسام نامی کے گروہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
2 | ECOSYSTEM R Adjective Report Error! | ایکو سسٹم ۔ ماحولی نظام ۔ باہمی تعمل کا نظام جو کسی ایک علاقہ میں رہنے والے اجسام اور ان کے طبعی ماحول میں پایا جاتا ہے ۔ |
3 | ECOSYSTEM R Adjective Report Error! | جاندار اور بے جان اشیاء کا مجموعہ جو باہم متعامل ہو ۔ |