Urdu English Dictionary

 
4 result(s) found for the word 'electrolyte' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ELECTROLYTE R
Noun
Report Error!
مائع یا کسی شے کا محلول جو آئن میں تبدیل ہو کر اپنے میں سے برقی رو کو گذرنے دیتا ہے ۔ طب میں اس سے مراد اُس شے کے آئن ہی ہیں ۔
2 ELECTROLYTE R
Noun
Report Error!
برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔
3 electrolyte electrolysis further subdivision of acids strong acid weak acid R
Phrase
Report Error!
برق پاش ، ۱ محلول یا مائع جس میں بجلی گزر سکتی ہو ۲ ایک مرکب جو محلو میں یا پگھلی ہوئی حالت میں برقی کرنٹ کو گزرنے دیتا ہے اور بیک وقت اس کا تجزیہ بھی ہوجاتا ہے ۔
4 ELECTROLYTES R

Report Error!
الیکٹرولائٹس ( برق پاش) ۔ ایسے مادے جو محلول یا پگھلی ہوئی حالت میں ہوں اور بجلی کے اچھے موصل ہوں ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word electrolyte




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google