Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | FERMENTATION R Noun Report Error! | خمیر ، اُبال ، جوش ، ہیجان ۔ |
2 | FERMENTATION R
Report Error! | تخمیر ۔ عمل انگیزوں کے عمل سے لاءی جانے والی کیمیاءی تبدیلیاں ۔ ذبل روٹی ۔ پنیر اور شراب اس کی مثال ہیں ۔ |
3 | FERMENTATION R
Report Error! | تخمیر ۔ وہ عمل جس کے تحت متعدد جسمیے مثلاً بیکٹیریا اور خمیر آکسیجن کی عدم موجودگی میں توانائی خارج کرنے کے لیے نامیاتی مرکبات میں انحطاط پیدا کرتے ہیں ۔ |
4 | FERMENTATION R Noun Report Error! | تخمیر نشاستے کو ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
5 | FERMENTATION R Noun Report Error! | تَخمِير ۔ خَمِير بَننے کا عَمَل ۔ اُکساہَٹ ۔ جوش ۔ ہِيجان ۔ بَر اَنگيختگی ۔ |