Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | FREQUENCY R Adjective Report Error! | مساوی قیمت کی مقداروں کے واقع ہونے کی تعداد ۔ |
2 | FREQUENCY R Noun Report Error! | ایسا واقعہ جو بار بار پییش آئے ، نبض کی رفتار یا تیزی ۔ |
3 | FREQUENCY R Noun Report Error! | تعدد اِرتعاش ۔ کِسی چیز میں اِرتعاش کی فی سیکنڈ تعداد ۔ |
4 | FREQUENCY R
Report Error! | معینہ وقت کے اندر تعداد تکرار ۔ |
5 | FREQUENCY R Adjective Report Error! | بکثرت وقوع پذیری یا شرح اعادہ ایک مخصوص وقت میں ۔ |