Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | GANGLION R Adjective Report Error! | گینگلیون ۔ عقدہ ۔ غدہ عصب ۔ اعصابی خلیوں کا گروپ جو عام طور پر مرکزی اعصابی نظام سے باہر واقع ہوتا ہے ۔ |
7 | GANGLION R Noun Report Error! | عصبی بافتے جو ذیلی عصبی مرکز بناتے ہیں ۔ بندھتی ، غلاف یا جوڑ کے نزدیک تھیلی نما ابھار جس میں شفاف لیسدار کولائڈ موجود ہوتا ہے ۔ عصب میں موجود اُبھار ۔ |
8 | ganglion (plural ganglia) a small mass of nerve tissue consisting of the cell bodies od a numbers of nerve cells R Phrase Report Error! | گینگولین ، عصبی وضویہ کا ایک چھوٹا سا حصہ جو متعدد عصبی خلیات کے سیل باڈیز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
9 | GANGLION CALL R Noun Report Error! | نخاع کی گلٹیوں کے خلیے |
10 | GANGLION DIVERSION R Noun Report Error! | عطفہ عقدی |