Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | HAEMODIALYSIS R Noun Report Error! | ڈایالائسَس کے طَریقے سے خُون میں فَضُول مادّوں کو نِکالنے اور لازمی اجزا شامَل کَرنے کا طَریقَہ ۔ |
2 | HAEMODIALYSIS R Verb Report Error! | مصنوعی گردہ لگا کر خون کی کثافتوں کو دور کرنا ۔ |
3 | HAEMODIALYSIS R
Report Error! | ہیموڈایالای سس ۔ ڈایا لایسس کے طریقے سے خون سے فضول مادوں کو نکالنے اور خون میں لازمی اجزا شامل کرنی کا ایک طریقہ ۔ یہ تکنیک مصنوعی گردے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
4 | HAEMODIALYSIS R Noun Report Error! | خون سے زہریلے محلل دور کرنا ۔ |