Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | HEDGEHOG R Noun Report Error! | خار پشت ، ساہی ، سیہی ، ایسا شخص جس سے نبھانا مشکل ہو ۔ |
2 | HEDGEHOG R Adjective Report Error! | ہیج ہاگ ۔ خارپشت ۔ رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ۔ سور جیسی تھوتھنی ہوتی ہے ۔ کان لمبے ۔ کھال خار دار ۔ بالائی حصہ پر لمبے نوکیلے کانٹے ہوتے ہیں ۔ جسم کا زیریں حصہ ملائم روئیں دار ہوتا ہے ۔ |
3 | HEDGEHOG R Noun Report Error! | خار پُشت ۔ خار مُوش ۔ سیہی ۔ سیہہ ۔ کٹھل ۔ قُنفُذِ صغیر ۔ |