Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | HIPPOPOTAMUS
R Noun Report Error! | دریائی گھوڑا ، دریائی شیر ۔ |
2 | HIPPOPOTAMUS R Adjective Report Error! | ہپوپوٹے مس ۔ دریائی گھوڑا ۔ قوی الجثہ افریقی سم شگافتہ حیوان ۔ سبزی کور ہے ۔ سر اور تھوتھنی بہت بڑی ہوتی ہے ۔ اس کی جلد بہت موٹی اور جسم بالوں سے محروم ہوتا ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ خشکی اور پانی میں رہتا ہے ۔ |
3 | HIPPOPOTAMUS R
Report Error! | افریقی دریائی گھوڑا ۔ |
4 | HIPPOPOTAMUS R
Report Error! | دریائی گھوڑا ۔ |
5 | HIPPOPOTAMUS R Noun Report Error! | اسپ دریائی ۔ دریائی گھوڑا ۔ ایک بڑا نباتات خور ۔ |