| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6746 | immersion objective a lens system in microscopy in whichh cedar wood oil fills the cavity between the lowest lens the objective andthe cover glass over the simple R Phrase Report Error! | عزتی بانہ ، تیل اغراق عدسہ ، عدسہ کی ایک قسم جسے زیادہ طاقت کی خوردبین میں استعمال کیا جاتا ہے اس نظام کے مزین عدسے کے تیل میں ڈبویا جاتا ہے اس سے زیادہ روشنی اس نظام میں داخل ہوتی ہے ۔ |
| 6747 | IMMERSIONISM R Noun Report Error! | غوط دے کر بپتسمہ دینے کا عقیدہ یا عمل ۔ |
| 6748 | IMMERSIONIST R Noun Report Error! | مُصطبغ ۔ جو شخص مسیحی اِصطباغ کے لیے پُورے بَدن کو پانی میں ڈِبونا ضروری سمجھتا ہو ۔ |
| 6749 | IMMESUREABLENESS R Noun Report Error! | بے حِسابی ۔ لامِحدُودِیت ۔ پیمائش تا پذیری ۔ بے انداز پَن ۔ |
| 6750 | IMMETHODIC R Adjective Report Error! | بے قاعدہ ۔ بے اصول ۔ |