| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6921 | immunoassay one of a number of techniques for estimating the amount of a protein or oher antigen in a sample using the specificity of antibodies R Phrase Report Error! | امینو اے سے ، کسی نمونے میں پروٹین یا دیگر اینٹی جن کی مقدار معلوم کرنے کی مختلف تکنیکوں میں سے ایک تکنیک ۔ |
| 6922 | IMMUNOCHEMISTRY R Noun Report Error! | مصنونی کیمیا ۔ مناعتی کیمیا ۔ مامُونی کیمیا ۔ |
| 6923 | IMMUNODEFICIENCY R Noun Report Error! | مامونی قِلَّت ۔ عام آدمی کے جِسم میں مامونی نِظام کا خلل ۔ |
| 6924 | IMMUNODEFICIENCY R Noun Report Error! | وہ کیفیت جس میں مریض کسی مرض کے خلاف ناقص رد عمل کا اظہار کرتے ہیں اور وبائی اثرات سے متاثر ہوتے چلے جاتے ہیں ۔ |
| 6925 | IMMUNODEFICIENCY R Noun Report Error! | موروثی یا اکتسابی وبائی تاثر ۔ |