| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7916 | improper rotation a symmetry operation in which an abject can be returned to its original shape by rootation about an axis folowed by reflection in a perpendicularplane R Phrase Report Error! | نا مناسب دائروی حرکت ، ایک تناسبی عمل جس کے نتیجے میں کسی شے کو اس کی حقیقی شکلو صورت میں محور کے گرد گردش کے ذریعے لوٹایا جاسکتا ہے ۔ |
| 7917 | IMPROPER ROTATION SN
R
Report Error! | بے قاعدہ گردش ۔ کسی تشاکل عنصر کی گردش اپنے محور پر عمود سے 2*/n انحراف میں ملوث ہوتو اسے بے قاعدہ گردش کہتے ہیں ۔ |
| 7918 | IMPROPERLY R Adverb Report Error! | نامُناسِب طور پر ۔ بے جا انداز میں وغیرہ ۔ |
| 7919 | IMPROPERNESS R Noun Report Error! | نامعقُولیت ۔ بے جانی ۔ بے قاعِدگی ۔ |
| 7920 | IMPROPRIATE R Verb Report Error! | کلیسا کی جائیداد کے مُنافع محاصِل کِسی عام آدمی کو دینا ۔ غیر آدمی کے حوالے کیا ہُوا ۔ |