| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8126 | in 1860 , the french academy offered a prize for the man who would solve the problem whether spontaneous eneration was or was not a fact. R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو سٹھ میں فرانسیسی اکیڈمی نے اس آدمی کے لیے انعام پیش کش کی جو یہ مسئلہ حل کردے کہ آیا جانداروں کا خودبخود وجود میں آنا حقیقت ہے یا نہیں۔ |
| 8127 | in 1860 the french academy offered a prize for the solution of the problem whether spontaneous generationwas or was not a fact, R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو ساٹھ میں فرانسیسی اکیڈمی نے اس مسئلے کے حل کے لیے انعام کی پیشکش کی آیا جانداروں کا کا خودبخود وجود میں آنا حقیقت ہے یا نہیں، |
| 8128 | in 1870 france and germany plunged into war. R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو ستر میں فرانس اور جرمنی کے درمیان جنگ چھڑ گئی ۔ |
| 8129 | in 1876 pasteur wrote a book called etudes sur la biere on brewing. R Phrase Report Error! | اٹٹھارہ سو چھہتر میں پاسٹر نے شراب کی کشید پر ایک کتا ب لکھی جس کا نام etudes sur la biere تھا۔ |
| 8130 | in 1876 this work was published in a book called etudes sur la biere, R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو چھہتر میں اس کا یہ کام ایک کتاب کی شکل میں شائع ہوا جس کا نام شراب کا مطالعہ کے نام سے جانی گئی، |