| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8151 | in 1913 at the age of 65 he retired. R Phrase Report Error! | انیس سو تیرہ میں پینسٹھ برس کی عمر میں وہ ریٹائر ہوا۔ |
| 8152 | in 1913 deaths from typhoid in british garrison fell from 300-600 to only 20 why? R Phrase Report Error! | انیس سو تیرہ میں پڑاﺅ ڈالے ہوئے برطانوی فوج میں میعادی بخار سے ہونیوالی اموات تین سو تا چھ سو سے گر کر صرف بیس کیوں ہو گئیں تھیں؟ |
| 8153 | in 1919 there was only one railway in turkey and if judged by modern standards there were no road at all. R Phrase Report Error! | انیس سو انیس میں ترکی میں ریل کی صرف ایک پٹری تھی اور اگر جدید معیارپر پرکھا جائے تو بالکل کوئی سڑکیں نہیں تھی۔ |
| 8154 | in 1919 there was only one railway in turkey, R Phrase Report Error! | انیس سو انیس میں ترکی میں ریل کی صرف ایک پٹری تھی، |
| 8155 | in 1919 there were 150 factories in turkey, R Phrase Report Error! | انیس سو انیس میں ایک سو پچاس کارخانے تھے۔ |