| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8566 | In fact you imagined that the Prophet and the faithful would never come back home; and this seemed pleasing to your hearts, and you entertained evil thoughts. You are a people lost[Q 48-12] R Holy Quranic Report Error! | بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے |
| 8567 | In fact, I allowed them and their fathers to enjoy this life till the truth, and the apostle preaching it lucidly, came to them[Q 43-29] R Holy Quranic Report Error! | بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا |
| 8568 | In fact, in the minds of those who have intelligence these are clear signs. No one denies Our revelations except those who are unjust[Q 29-49] R Holy Quranic Report Error! | بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں |
| 8569 | in fact, the writer did not like latin and mathmatics. R Phrase Report Error! | در حقیقت مصنف لاطینی زبان اور ریاضی پسند نہیں کرتا تھا۔ |
| 8570 | In fact, they deny what is beyond the reach of their knowledge, whose explanation has not reached them yet. So had those who have gone before them denied; but look at the fate of the unjust[Q 10-39] R Holy Quranic Report Error! | حقیقت یہ ہے کہ جس چیز کے علم پر یہ قابو نہیں پاسکے اس کو (نادانی سے) جھٹلا دیا اور ابھی اس کی حقیقت ان پر کھلی ہی نہیں۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی سو دیکھ لو ظالموں کا انجام کیسا ہوا |