| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11366 | INDIAN PUDDING R Noun Report Error! | ہِندی حریرہ ۔ ایک میٹھا بِکا ہُوا حریرہ جو دُودھ ، راب اور مکئی کا آٹا مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
| 11367 | INDIAN PUDDING R Noun Report Error! | مکئی کا دلیا ۔ |
| 11368 | INDIAN RAPE R Noun Report Error! | توریا ، پیلی سرسوں |
| 11369 | INDIAN RED R Noun Report Error! | اِنڈین سُرخ ۔ ایک ہلکا سُرخ خاکی رنگ جو لوہے کے زنگار سے بنایا جاتا ہے ۔ |
| 11370 | INDIAN REED R Noun Report Error! | گل تسبیح کی ایک قسم ۔ خیز راں ہندی ۔ |