| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16041 | INTERNAL COMBUSTION R Noun Report Error! | دروں سوز ۔ |
| 16042 | internal combustion engine an engine in which the combustion of fuel takes place within a cylinder the hot gases forcing a piston downwards during the power stroke R Phrase Report Error! | اندرونی احتراقی انجن ، درون سوزانجن ، ایک انجن جسمیں ایندھن کے جلنے سے حاصل ہونے والی توانائی براہ راست میکانکی توانائی میں تبدیل ہوتی ہے ۔ |
| 16043 | INTERNAL COMMAND R Noun Report Error! | انٹرنل کمانڈ ۔ ایک روٹین جو آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ میموری میں لوڈ کی جاتی ہے اور اتنی دیر وہاں رہتی ہے جتنی دیر تک کمپیوٹر چالو حالت میں رہتا ہے ۔ |
| 16044 | INTERNAL COMPENSATION R
Report Error! | داخلی تلافی ۔ بصری سرگرمی جس میں کسی عنصر کے دو غیر متشاکل ایٹم پلین پولا رائز ڈلائٹ اور مخالف دور بناتے ہیں ، زیرو بصری گردش پر منتج ہوتے ہیں ۔ |
| 16045 | INTERNAL CONDITIONS OF LEARNING R Adjective Report Error! | سابقہ ادنی درجہ کے تعلم کی نئے تعلم کے آغاز پر اثرات ۔ |