| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16121 | INTERNATIONAL CURRENCY R Adjective Report Error! | بین الاقوامی کرنسی ۔ |
| 16122 | INTERNATIONAL DATE LINE R Noun Report Error! | عالمی خطِّ تاریخ ۔ ایک نظری خَط جِس پر تاریخ بدل جاتی ہے ۔ |
| 16123 | INTERNATIONAL DEVELOPMENT ASSO R Adjective Report Error! | بین الاقوامی ترقیاتی انجمن ۔ |
| 16124 | INTERNATIONAL DEVELOPMENT ASSOCIATION R Adjective Report Error! | ۱۹۶۰ ء میں قائم ہوئی ترقی پذیر ممالک میں اقتصادی و تعلیمی ترقی کو مہمیز دینے کے لیے رعایتی قرضے دیتی ہے ۔ |
| 16125 | INTERNATIONAL EDUCATION R Adjective Report Error! | بین الاقوامی تعلقات میں تعلیمی سماجی سیاسی اور معاشی اقوات کا مطالعہ ۔ |