| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18306 | IRISH SETTER R Noun Report Error! | گہرے سُرخ رنگ کا ایک پَرِند شِکار کُتّا جو رنگ کے سِوا انگریزی شِکاری کُتّے سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 18307 | IRISH STEW R Noun Report Error! | آئرستانی سالن ۔ ایک قِسم کا سالن جو گاۓ کا گوشت میں آلُو مِلا کر بناتے ہیں ۔ |
| 18308 | IRISH TERRIER R Noun Report Error! | ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں۔ |
| 18309 | IRISH WATER SPANIEL R Noun Report Error! | آئرستانی آبی سگ ۔ ایک شِکاری کُتّا جِس کی نسل آئرلینڈ میں تیار کی گئی ۔ |
| 18310 | IRISH WOLFHOUND R Noun Report Error! | آئرستانی الساشی کُتّا ۔ ایک دراز قد طاقت ور قِسم کا کُتّا ۔ |