Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IDIOSYNCRASY R Noun Report Error! | انفرادی مزاج ۔ خاص مزاج ۔ ترکیب مزاج ۔انوکھا پن ۔ غیر معمولی انداز ۔ |
2 | IDIOSYNCRASY R Noun Report Error! | ہر شخص کے مزاج یا شخصیت کا خاصہ ، مخصوص جذبہ یا خیا ل ۔ |
3 | IDIOSYNCRASY R Noun Report Error! | خاص مَزاج ۔ طَبعیت کی ایک مَخصُوص تَبدیلی ۔ بَعض اوقات لحمیات کی طَرَف اِنفرادی رَدِّ عمَل |
4 | IDIOSYNCRASY R Noun Report Error! | تلون مزاجی شخص اور دوا کا رابطہ کسی شخص کے مزاج اور اسکی جسمانی کیفیت سے کسی دوا کا کسی فرد کو موافق آنا اور کسی کو موافق نہ آنا مثلا پنسلین کسی کو موافق آتی ہے اور کسی کو نہیں آتی ۔ |