Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IMMUNOLOGY R Noun Report Error! | مناعیات ۔ مصونیات ۔ مامُونیات ۔ عِلم طب کا ایک شُعبہ ، جِس کا موضوع امراض سے حِفاظت کرنا ۔ |
2 | IMMUNOLOGY R Adjective Report Error! | امیونولوجی ۔ علم مناعت ۔ علم حیاتیات کی ایک شاخ جس میں امراض سے بچاو مناعت کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
3 | IMMUNOLOGY R Adjective Report Error! | مستعدی امراض کے خلاف مزاحمت کے بارے میں ایک علم سائنس ۔ |
4 | IMMUNOLOGY R Noun Report Error! | لمفوسائی ٹس کا سوزشی خلیوں ان سے ملحقہ خلیوں اور پروٹینوں کا مطالعہ ۔ |
5 | IMMUNOLOGY R Noun Report Error! | مَناعیات ۔ امیُونٹی کا مَخصُوص مُطالِعَہ |