Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | inert gas an obsolete name for a noble gas the name had to be abandoned in 1962 when the first compound of the noble gases were made R Phrase Report Error! | بے عمل گیسیں ، نوبل گیسیں ، لطیف گیسیں ، عناصر ہیلیم ، نیون ، آگون ، کرپٹوں ، زینون ، ریڈون وہ تمام کیمیائی طور پر غیر عامل ہیں ۔ |
7 | INERT GASEOUS R Noun Report Error! | مضحک گیس |
8 | INERT GASES
R
Report Error! | بے عمل گیسیں ۔ پیر یا ڈک ٹیبل میں 18 ویں گروپ کے عناصر بے عمل یا نوبل گیسیں کہلاتے ہیں ۔ ان کی عمومی برقہ ہیئت ns2 p6
ہوتی ہے ۔ چونکہ ان کے انتہائی بیرونی مدار میں 8 الیکٹران ہوتے ہیں
( صرف ہیلیم میں Is2 ہوتے ہیں ) ان میں کوئی الیکٹران کھنیچنے یا چھوڑنے کارجحان نہیں ہوتا چنانچہ انہیں بے عمل گیس کہا جاتا ہے حال ہی میں زینون کے مرکبات دریافت ہوئے ہیں ۔ بے عمل ، نوبل یا لطیف گیسوں میں ہیلیم ، نیون ، آرگان ، کرپٹون ، زینون ، ریڈون وغیرہ شامل ہیں ۔
ہوتے |
9 | INERT PAIR EFFECT
R
Report Error! | بے عمل جوڑا اثر ۔ بھاری p بلاک عناصر کی صورت میں ارتباط تکسیدی حالتوں n اور (n-2) اور s2 ہیئت میں پایاجاتا ہے ۔
|
10 | INERTIA R Noun Report Error! | حاملہ خاتون کی انضام نہانی کا پھیل جانا جو ضعف جسم کا باعث بنتا ہے ۔ دیگر تھکاوٹ جو لگاتار جھٹکوں سے پیدا ہوتی ہے ۔ |