3 | kerosene (kerosine) a fraction of pertroleum which is burnt in turbine engines. it is a mixture of hydrocarbons with a rabge of roughly 11 to 14 carbon atoms R Phrase Report Error! | مٹی کا تیل : پٹرولیم کی کسری کشید سے حاصل ہونے والی ایک کسر جوٹر بائن انجنوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ یہ مختلف ہائیڈرو کاربنز کا آمیزہ ہے ۔ اس میں پائے جانے والے ہائیڈ روکاربنز میں کاربن ایٹموں کی تعداد 11 سے 14 کے درمیان ہوتی ہے ۔ اس کسر کا قدیم نام پیرارفن تھا ۔ لیکن اب اسے ترک کردیا گیا ہے ۔ |