Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LECITHIN R Noun Report Error! | لَیسی تِھین ۔ زَردین ۔ ایک چِکنا مادّہ جو چِکنائی کے تیزاب ، کولین ، فاسفورِک ایسِڈ اور ایک گلیسرول پَر مُشتَمِل ہے ۔ یہ پودوں اور جانوروں کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
2 | LECITHIN R
Report Error! | زردین ۔ خلوی پروٹو پلازم میں نائٹروجنی چکنا مادہ ۔ لپڈز کی قسم ۔ |
3 | LECITHIN R Greek Report Error! | زَردین ۔ لِپِّڈ کی قِسَم ۔ خُلوی پَروٹوپلازم میں نائٹروجنی چِکنا مادَّہ |
4 | LECITHIN / LECITHINE R Noun Report Error! | زردپن ۔ |
5 | LECITHIN SPHINGOMYELIA RATIO R Noun Report Error! | لہسی تھین سفین گومائیلین ریشو ۔ ایک قسم کا ٹسٹ جو اعشاریہ دو سے نیچے ہو کر عمل تنفس یعنی سانس لینے میں خطرے کا باعث بن سکتا ہے ۔ اس کے ازالہ کے لیے کارٹی سون نامی دوا دی جاتی ہے تاکہ پھیپھڑے خرابی سے بچ سکیں ۔ |