Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | LIEN BANKER S R
Report Error! | حق قانونی بینکار ۔ |
7 | LIEN BANKER,S R
Report Error! | حق قانونی بینکار ۔ بینکار کو اپنے کھاتہ دار کے سرمایہ پر جو اس کے پاس ہے عام حق قانونی حاصل ہوتا ہے ۔ |
8 | LIEN GENERAL R
Report Error! | عام حق قانونی ۔ |
9 | LIEN LAW R Adjective Report Error! | قانون قانونی دعویٰ یا مطالبہ ۔ |
10 | LIEN ON SHARES R
Report Error! | حصص پر حق کفالت یعنی حصہ داروں نے اگر کمپنی کا کچھ دینا ہو تو کمپنی کو حق پہنچتا ہے کہ اس کے حصص کو قرضے کی مالیت کے اندر رہتے ہوئے فروخت کر سکتی ہے ۔ |