Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | MANDRAKE R Noun Report Error! | ایک زہریلا پودا ، اس پودے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کی جڑ آدم نما ہوتی ہے اور جب پودا اکھاڑا جائے تو چیخنے کی آواز نکلتی ہے ۔ |
2 | MANDRAKE APPLE R Noun Report Error! | مردہ گیاہ کا پھل ۔ |
3 | MANDRAKE,MANDRAGORA R Noun Report Error! | {نَباتیات} مَردَم گیاہ ۔ لُفّاح ۔ مکو کے خاندان کی ایک یورپی بُوٹی ، اِس سے ایک طاقَتور جوہَر حاصِل ہوتا ہے ۔ ہَر گیاہ ۔ |