| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | MAPLE R Noun Report Error! | میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
| 2 | MAPLE R Noun Report Error! | ایک درخت جس سے شکر ملتی ہے ، اس درخت کی لکڑی ، اس درخت کی پتی کنا ڈاکا قومی نشان ہے ۔ |
| 3 | MAPLE HONEY R Noun Report Error! | اس افزا کا رس جس سے شکر بنتی ہے ۔ |
| 4 | MAPLE LEAF R Noun Report Error! | مَیپَل کا باریک نوکدار پَتّا ۔ کینیڈا کا قومی و اِمتیازی نِشان ، سَفید پَسِ مَنظَر میں بَنا ہُوا سُرخ پَتّا ۔ |
| 5 | MAPLE MOLASSES R Noun Report Error! | افزا کے رس کا شیرہ ۔ |