Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | METABOLISM R
Report Error! | میٹا بولزم ، تحول ۔ کیمیائی تعامل جو خلیوں میں واقع ہوتا ہے میٹا بولک تعامل میں حصہ لینے والے مالیکیولز کو میٹا بولائٹس کہا جاتا ہے ۔ اس تعامل میں مالیکیول کی ٹوٹ پھوٹ توانائی پیدا کرتی ہے (کیٹابولزم) مثلاً شوگر تقسیم ہوکر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ ای تالیفی تعامل اینابولزم میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ اس میں چکنائی یا پروٹین بنتی ہے ۔ |
2 | METABOLISM R Noun Report Error! | شکست و ریخت اور بالیدگی انسانی جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا عمل پرانی نسیجوں کی توڑ پھوڑ اور نئی نسیجوں کی ساخت ۔ |
3 | METABOLISM R Noun Report Error! | اِستحالہ ۔ زِندہ عُضویہ اور خُلیوں میں مجمُوعی کیمیائی تبدیلی |
4 | METABOLISM R Adjective Report Error! | میٹا بولزم ۔ خلیہ یا جسم کی تمام طبعی اور کیمیائی تبدیلی کا مجموعہ ۔ جو زندگی برقرار رکھنے اور اس میں توازن لانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ مثلا غذا کا جسم میں جا کر کیمیائی تبدیلی کے ذریعے جزو بدن بننا ۔ |
5 | METABOLISM R Noun Report Error! | غذا کا جزو بدن ہونا ، غذا کا مادہ حیات میں تبدیل ہونا ۔ |