Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | monocotyledon R Phrase Report Error! | مونو کاٹی لیڈن ، یک دالہ : ایسا پودا جس کے بیج سے صرف ایک برگ تخم پیدا ہو ۔ |
2 | MONOCOTYLEDON,MONOCOT,MONOCOTYL R Noun Report Error! | یَک دال ۔ یَک دالہ ۔ یَک فلقہ ۔ یَک دالی جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا پَودا |
3 | MONOCOTYLEDONOUS R Adjective Report Error! | یَک دالہ ۔ یَک فلقہ |
4 | MONOCOTYLEDONS R Adjective Report Error! | مونو کوٹی لیڈنز ۔ یک فلقی ۔ یک وال ۔ انجیو سپرم کی دو بڑی تقسیموں میں سے ایک ۔ ایمبریو ایک فلقی پتے متوازی رگوں والے اور پھولوں کے حصے عام طور پر تین ہوتے ہیں ۔ ۴۰۰۰۰ انواع اور ۶۹ خاندان ہیں ۔ |