Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | MORPHOLOGY R Adjective Report Error! | مورفولوجی ۔ علم اشکال الاعضا ۔ اشکالیات ۔ صوریات ۔ بائیالوجی کی ایک شاخ جس میں مختلف حصوں اور اعضا کی اشکال اور خدوخال کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
2 | MORPHOLOGY R
Report Error! | شکلیات ۔ حیاتیات کی ایک اہم شاخ ۔ |
3 | MORPHOLOGY R Noun Report Error! | شکلیات ۔ صوریات ۔ علمِ اشکال الا عضا ۔ حیوانات اور نباتات کی شکل اور ساخت کا مطالعہ ۔ |
4 | MORPHOLOGY R Noun Report Error! | ذوی الاروح کی ھئیت اور ساخت کا علم ۔ |
5 | MORPHOLOGY R Adjective Report Error! | زندہ چیزوں حیوانات نباتات اور انسان کی ساخت شکل صورت کے بارے میں بحث کرنے والا علم ۔ |