Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | OBITER DICTUM R Noun Report Error! | جج کی جانِب سے اِظہار راۓ جو خواہ عدالت میں ہو اور فیصلے کے ضمن میں کیا جاۓ ۔ لیکن فیصلے کا حِصّہ نہ ہو اور غیر موثر شُمار ہو ۔ |
2 | OBITER DICTUM R Noun Report Error! | ضمنی رائے ۔ ذاتی رائے (فیصلہ میں جج کی وہ ذاتی یا ضمنی رائے جس سے مقدمہ کا تعلق نہ ہو غیر متعلہ ضمنی رائے ) ۔ |
3 | OBITER DICTUM R Noun Report Error! | فیصلے میں جج کی راۓ جو قانونی حیثیت نہ رکھتی ہو بلکہ ضمنًنا ظاہر کی جاۓ |
4 | OBITER DICTUM LAW R Adjective Report Error! | قانون اظہار ضمنی منصف کی ضمنی رائے جو اس کے عدالتی فیصلے کا حصہ نہ ہو ۔ |
5 | OBITERATION R Noun Report Error! | زوال ، محو کرنا ، انسداد |