Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | OPTATIVE R Adjective Report Error! | تمنّائی ۔تمنّا یا خواہش کا اظہار کرتا ہے ۔ |
2 | OPTATIVE MOOD R Noun Report Error! | فعل کی مُختلف حالتیں جِن سے تمنّا ، خواہِش آرزو کا اظہار ہو ۔ خصوصاً سنسکرت اور یونانی زُبانوں میں زیادہ نُمایاں ۔ |
3 | optative sentences R Phrase Report Error! | دعائیہ جملے |
4 | OPTATIVELY R Adverb Report Error! | تمنّائی طور پر ۔ انتخاب کے طور پر ۔ |