Urdu English Dictionary

 
5 result(s) found for the word 'osteoarthritis' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 OSTEOARTHRITIS R
Adjective
Report Error!
جوڑوں کا پرانا درد ۔
2 OSTEOARTHRITIS R
Noun, Adjective
Report Error!
جوڑوں کا دیرینہ درد ریڑھ کی ہڈی میں خرابی کے ساتھ ساتھ ، ساتھ والی ہڈیوں میں کوئی نقص ہوتا ہے ۔ جو نتیجہ کے طور پر دیگر قریب کی ہڈیوں بالعموم کولھے ، گھٹنے اور انگوٹھوں کے جوڑوں میں درد کا باعث ہوتا ہے ۔
3 OSTEOARTHRITIS R

Report Error!
ورم مفصل و عظم ، جوڑوں کا مرض جو ٤٠ سال کی عمر کے بعد ہوتا ہے. عموماً موٹوں کو ہوتاہے ہڈیوں کے سرے گھس کر رگڑ کھاتے ہیں. فینال بیوٹازون اور پریڈنی سولون مفید ہیں
4 OSTEOARTHRITIS R
Greek
Report Error!
وَرمِ مُفَصَّل و عظم ۔ جوڑوں کا مَرض جو ۴۰ سال کی عُمَر کے بَعد ہوتا ہے ۔ مُزَمَّن وَرمِ مُفَصَّل ۔ وَجع المُفاصَل ۔
5 OSTEOARTHRITIS,DEGENERATIVE JOINT DISEASE R
Noun
Report Error!
ورم مفصل و عظم ۔ مرمن ورم مفصل ۔ وجمع المفاصل ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word osteoarthritis




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google