Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PASTEURIZATION R Noun Report Error! | ایک طریقہ کار جس کے ذریعے کسی مائع کو بکٹیریا سے پاک کیا جاتا ہے ۔ |
2 | PASTEURIZATION R Noun Report Error! | تَطہیر حَرارتی ۔ جُذوی طَور پَر پاک کَرنا ۔ خَصُوصاً دُودھ کو اِتنے دَرجَہ حَرارَت تَک گَرَم کیا جاتا ہے کہ جَراثیم مَر جائیں لَیکِن جَراثیم کے بَذرے خَتَم نَہیں ہوتے ۔ |
3 | PASTEURIZATION R Noun Report Error! | عمل پاشچر ۔ تطہیری حرارت دینے کا عمل۔
پاسچری طریقے سے علاج ۔ |
4 | pasteurization R Phrase Report Error! | تطہیر پاسطوری ، تطہیر حرارتی : جزوی طور پر پاک کرنا خصوصیاً دودھ کو اس میں اتنے درجہ حرارت تک گرم کیا جاتا ہے کہ جراثیم مر جائیں لیکن جراثیم کے بزرے ختم نہیں ہوتے ۔ یہ طریقہ فرانسیسی ماہر حیاتیات پاسٹیئر کے نام رکھا گیا ہے ۔ |