Urdu English Dictionary

 
2 result(s) found for the word 'pentium' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 PENTIUM R
Noun
Report Error!
پینٹیم ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کی ایک فیملی جو مارچ ۱۹۹۳ میں ۱۴۸۶ کے جانشین کی حیثیت سے متعارف ہوئی ۔ پینٹیم فیملی سپر سکیلر سی آئی ایس سی بیسڈ مائیکروپروسیسرز جن میں تین ملین ٹرانز سٹرز پرانے ماڈلز سے سات ملین ٹرانز سٹرز ہوتے ہیں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں ۳۲ بٹ ایڈریس بس ہوتی ہیں ۶۴ بٹ ڈیٹابس ایک بلٹ ان فلوٹنگ پوائنٹ یونٹ اور میوری مینجمنٹ یونٹ بلٹ ان ۸ کے بی ایل ۱ کیش بعد کے ماڈلوں میں ایل ۲ کیش ایک سسٹم مینجمنٹ موڈ ایس ایم ایم جس میں ایسی صلاحیت موجود ہوتی ہے جو سسٹم فارغ ہونے یا نان سی پی یو ٹاسکس انجام دینے کی صورت میں سسٹم کے کچھ اجزاء کو سست کردیتا ہے یا بند کردیتا ہے تاکہ کم سے کم بجلی کا استعمال ہو ۔
2 PENTIUM UPGRADABLE R
Noun
Report Error!
پینٹیم اپ گریڈ ایبل ۔ ایک ۱۴۸۶ مدبورڈ جو پینٹیم کلاس پروسیسر چلانے کی اہلیت رکھتا ہے ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word pentium




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google