Urdu English Dictionary

 
5 result(s) found for the word 'pharynx' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 PHARYNX R
Noun
Report Error!
عضلاتی نالی جو منھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے ۔ حلقوم ۔ بلعوم ۔
2 PHARYNX R
Adjective
Report Error!
فیرنکس ۔ حلقوم ۔ منہ کا اندرونی حصہ تشکیل دینے والی جوف غذا کا راستہ اور سانس کی نالی اسی کا حصہ ہوتے ہیں ۔
3 PHARYNX R
Greek
Report Error!
حَلَق ۔ بَلعُوم ۔ گَلا ۔ مُنہ کی پُشت پَر کہفَہ ۔ عُضلاتی نالی جو مُنھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے
4 PHARYNX R
Noun, Adjective
Report Error!
بلغمی جھلی کے ساتھ عضلاتی نالی جو حلق سے کھوپری تک پھیلی ہوتی ہے ۔ یہ تین حصص میں منقسم ہوتی ہے ۔ ناک کی نالی ۔ کان کی نالی اور ٹیٹوا جس سے آواز نکالی جاتی ہے ۔
5 PHARYNX R
Noun, Adjective
Report Error!
منہ کے نیچے نرخرہ اس کی لمبائی اوسط ۷۵ ملی میٹر بتائی جاتی ہے ۔ یہ حجاب حاجز کے ساتھ ساتھ موجود ہوتی ہے ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word pharynx




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google